4 نومبر 2012 - 20:30

پاکستان ميں پرويز مشرف کي جانب سے لگائي جانے والي ايمرجنسي کي پانچويں برسي پر وکيلوں نے يوم سياہ منايا-

ابنا: پاکستان کے مختلف شہروں سے موصولہ رپورٹ کے مطابق تمام چھوٹے بڑے شہروں ميں  بارکونسلوں کي عمارتوں پر سياہ پرچم لہرائے گئے اور وکيلوں نے بازووں پر کالي پٹياں باندھ کے يوم سياہ منايا-اس رپورٹ کے مطابق کراچي، لاہور، ملتان اور بعض ديگر شہروں ميں وکيلوں نے عدالتوں کا بائيکاٹ کيا اور احتجاجي ريلي نکالي -...../169